the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔30۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست بھر میں پولنگ کا پر امن آغاز عمل میں آیا۔ چنانچہ ریاستی الیشکن کمیشن کے کمشنر رما کانت ریڈی کے مطابق تاحال 25%پولنگ عمل میں آیا۔ ریاست کے چند اضلاع جیسے اننت پورم ‘کرنول اور دیگر رائل سیما کے اضلاع میں چند نا خوش گوار واقعات دیکھنے میں آئے۔ جب کہ دیگر اضلاع میں



پولنگ مشینوں میں خرابی پائی جانے پر پولنگ کو تھوڑی دیر کے لئے روک دیا گیا۔ اور بعض جگہ پولیس نے حالات کو بگاڑنے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ چنانچہ ریاست کے 3,630 انتخابی مراکز میں کیمروں کو نصب کیا گیا۔اور آج پر امن پولنگ کے لئے 16مختلف فوجی دستوں کو ریاست بھر میں متعین کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.